
شادی کے دعوے کے ڈھائی ماہ بعد حریم شاہ کا شادی نہ کرنے کا اعلان
kفوری طور پر شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،ٹک ٹاک سٹار
اتوار 19 ستمبر 2021 19:25
(جاری ہے)
ان کے مطابق شادی کے بعد خاتون پر ذمے داریوں کا بوجھ بڑھ جاتا ہیاور ماں بننے کے بعد وہ مزید ذمہ دار بن جاتی ہے، اس لیے ابھی وہ ذہنی طور پر ایسی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے تیار نہیں۔
شادی کرنے کے لیے دباو? ڈالے جانے اور بار بار مشورہ دئیے جانے پر انہوں نے میزبان کو دلیل دی کہ شیخ رشید نے بھی تو شادی نہیں کی ۔جس پر اس سے سوال کیا گیا شیخ رشید مرد ہیں اور وہ رنگین مزاج ہیں، اپنا موازنہ ان سے نہ کریں۔اس پر حریم شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنا موازنہ شیخ رشید سے نہیں کر رہیں بلکہ وہ صرف یہ بتا رہی ہیں کہ انہیں کبھی کوئی نہیں ٹوکتا مگر خاتون کو بار بار ٹوکا جاتا ہے۔ خیال رہے کہ حریم شاہ نے رواں برس جون میں دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کرلی، تاہم انہوں نے شوہر کا نام نہیں بتایا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ جولائی میں ہنی مون کے لیے ترکی جائیں گے، وہاں سے واپسی پر وہ کراچی میں ولیمے کی تقریب منعقد کریں گے۔ بعد ازاں حریم شاہ ترکی چلی گئی تھیں اور انہوں نے وہاں سے کئی ہفتوں تک ویڈیوز اپ لوڈ کیں اور اب انہوں نے ساجد حسن کو انٹرویو کو دوران کہا ہے کہ ان کا فوری شادی کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.