
عمیر ضیا بھٹی پاکستانی نژاد سیاستدان کی سٹاک ہوم کی مئیرآنا کونگ یلمیرسے ملاقات
کاشف عزیز بھٹہ
منگل 21 ستمبر 2021
13:27

(جاری ہے)
اس لئے عمیر ضیا بھٹی کی نامزدگی کو لیکر سویڈن میں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی میں بہت زیادہ جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔
سٹاک ہوم کی مئیر سے ملاقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عمیر ضیا بھٹی نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اور سویڈن کےدرمیان تعلقات میں مزید بہتری آئے اور پاکستان کو کسی بھی فورم پر سویڈن کی حمائت ملے جس کے لئے وہ کوشاں ہیں اس کےعلاوہ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پس منظر کے حامل سویڈش شہریوں کو سویڈن کی مقامی سیاست اور کمیون و پارلیمانی انتخاباتمیں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.