شہری کے قتل ، اقدام قتل کی2ملزمان گرفتار

بدھ 22 ستمبر 2021 15:03

شہری کے قتل ، اقدام قتل کی2ملزمان گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) انویسٹی گیشن پولیس فیکٹری ایریا نے شہری کے قتل اور اقدام قتل کی2ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ کے مطابق گرفتار ملزمان حسن، بلال نے شہری صغیر احمد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا، ملزمان نے فائرنگ سے شہری بشیر، صادق کو بھی شدید زخمی کر دیا تھا۔ملزمان نے بچوں کی معمولی لڑائی پر اندھا دھند فائرنگ کی،ملزمان قتل کی سنگین واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے تھے۔ملزمان، مقتول اور مضروبین آپس میں قریبی رشتہ دار بھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :