
اسلام آباد، موٹروے پولیس نے چکری کے قریب بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا
جمعرات 23 ستمبر 2021 23:31
(جاری ہے)
دوران گشت پٹرولنگ پارٹی نے سڑک کے کنارے گاڑی نمبر LEH 3693 کھڑی دیکھی، مدد کی غرض سے جب پٹرولنگ پارٹی گاڑی کے قریب پہنچی تو انہیں انجن سے شعلے بلند ہوتے نظر آئے جن پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے قابو پا لیا گیا لیکن گاڑی کے قریب کوئی شخص موجود نہ تھا، شک کی بنیاد پر گاڑی کی تلاشی لینے پر گاڑی کے خفیہ خانے سے اسلحہ برآمد ہوا، جسے تحویل میں لے کر نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی۔
مزید قانونی کاروائی کے لیے اسلحہ اور گاڑی پولیس اسٹیشن چونترہ راولپنڈی کے حوالے کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا معروف کاروباری شخصیت ملک سیف الرحمان کی وفات پر افسوس کا اظہار
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے آفیسر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 77واںیوم شہادت 27جولائی کو منایا جائیگا
-
جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
پی ٹی آئی کی آئندہ تحریک تمام تحریکوں سے مختلف ہوگی، رئوف حسن
-
جلوزئی میں غریب طالبعلم کو اجتماعی جنسی درندگی کا بار بار نشانہ بنانے،بلیک میل کرکے ویڈیوز اور تصاویر بنانے والے سفاک گرو گرفتار
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کا یونین کونسل نمبر 108 لاہور میں ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
-
9 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نیک احمد کو چودہ سال قید کی سزا
-
اہل بیت سے محبت کرنے والے کبھی گمراہ نہ ہوں گی: شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
اسپیکر کے پی اسمبلی کا مخصوص نشستوں پر ارکان کے حلف کیلئے اجلاس بلانے سے انکار
-
وفاقی وزیرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت پی آئی ایف ڈی کی سینٹ کا اجلاس
-
سپیکر پنجاب اسمبلی اور 26معطل اپوزیشن اراکین کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
کراچی میں ڈمپرجلانے کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر مؤخر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.