میوزک انڈسٹری کو سپورٹ کی اسد ضرورت ہے،باؤ اصغر

گلوکاروں کو پرموٹ کرنا اولین ترجیع ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 24 ستمبر 2021 11:29

میوزک انڈسٹری کو سپورٹ کی اسد ضرورت ہے،باؤ اصغر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 24 ستمبر2021ء) پاکستان میں میوزک انڈسٹری کو سپورٹ کرنے کی اسد ضرورت ہے ،گلوکار موزیشن اس وقت فاقہ کشی کا شکار ر ہو رہے ہیں ان خیالات کا اظہار معروف پروڈیوسر، رائٹر و 7رنگ پروڈیوسر کے روح رواں باؤ اصغر علی نے ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ حکومت کو بھی چاہیے کہ میوزک انڈسٹری سپورٹ کرے،ایک سوال کے جواب میں باؤ اصغر علی نے کہاکہ گلوکاروں کو پرموٹ کرنا اولین ترجیع رہی ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔

متعلقہ عنوان :