لیسکوکا انوکھا کارنامہ، میٹر کی تنصیب سے قبل ہی درخواست گزارکو 88روپے کا بل بھی بھجوا دیا
جمعہ 24 ستمبر 2021 23:25
(جاری ہے)
شالا مار ڈویژن کے رہائشی سیف اللہ کے مطابق اس نے چھ ماہ قبل بجلی کے میٹر کے حصول کیلئے درخواست دی اور بعد ازاں ڈیمانڈ نوٹس کیلئے 6ہزار روپے بھیج جمع کرائے ۔ سیف اللہ کے مطابق اس کی رہائشگاہ پر تاحال بجلی کے میٹر کی تنصیب نہیں کی گئی لیکن حیرت کی بات ہے کہ اس کے نام پر 88روپے کے بل کا اجراء کر دیاگیا جس کے جمع کرانے کی آخری تاریخ 28ستمبر 2021ء مقرر ہے ۔شہری کا کہناہے کہ اب بل بھجوا دیا ہے تو مہربانی کر کے میر امیٹر بھی لگا دیں۔
مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.