ایبٹ آباد کے گورنمنٹ کالجز کے مختلف بی ایس پروگراموں میں داخلہ کیلئے آن لائن رجسٹریشن جاری
ہفتہ 25 ستمبر 2021 12:53
(جاری ہے)
اوپن میرٹ میں لوکل اور دیگر اضلاع کے بچے اپلائی کر سکتے ہیں تاہم دیگر اضلاع کے بچوں کیلئے انٹرمیڈیٹ میں اے گریڈ کا ہونا ضروری ہے۔
جو بچے لوکل ہیں اور ان کے ایف اے/ایف ایس سی کے مارکس بہت زیادہ ہیں، انہیں اوپن میرٹ پر اپلائی کرنا چاہئے تاکہ لوکل کی نشستیں ان کے دیگر بہن بھائیوں کیلئے بچ جائیں، اگر آپ لوکل ہیں اور آپ کے نمبر کم ہیں تو پھر آپ لازماً لوکل کیٹیگری سیلیکٹ کریں، اگر اوپن میرٹ کی طرف گئے تو آپ کا داخلہ نہیں ہو سکے گا۔ اگر آپ کا نام پہلی میرٹ لسٹ میں نہیں آیا تو دو تین دن بعد دوبارہ ویب سائٹ کا دورہ کر کے اپلائی کریں، اپلائی کرنے کی فیس غالباً 100 روپے ہے، اگر آپ کے مارکس کم ہیں تو آپ ایک ہی کالج کے مختلف بی ایس پروگراموں میں اپلائی کر دیں تاکہ کہیں نہ کہیں آپ کا نام میرٹ پر آ جائے، اسی طرح آپ اپنے ضلع میں واقع باقی کالجز میں بھی دو دو تین تین پروگرامز میں اپلائی ضرور کریں تاکہ کسی نہ کسی کالج میں آپ کا داخلہ ہو جائے اور آپ کا سال ضائع نہ ہو، سرکاری کالجز میں سال میں ایک دفعہ داخلہ ہوتا ہے، اگر آپ کھلاڑی ہیں تو سپورٹس کوٹہ پر بھی اپلائی کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.