سانحہ مہران ٹاؤن کیس میں اہم پیش رفت، غفلت برتنے والے چار اداروں کے افسران بطور ملزمان نامزد
محکمہ لیبر، ایس بی سی اے، کے ڈی اے اور سول ڈیفنس غفلت کے مرتکب قرار، تفتیشی پولیس نے مقامی عدالت میں چالان پیش کردیا
ہفتہ 25 ستمبر 2021 16:08
(جاری ہے)
تفتیشی حکام نے مقدمہ میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 119 بھی شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
عینی شاہدین سمیت 64 گواہوں کے نام چالان میں شامل کیا گیا ہے۔ چالان میں کہا گیا ہے کہ دوران تفتیش ان افسران کی مجرمانہ غفلت سامنے آئی۔ ڈی وی آر اور دیگر فارنسک رپورٹس کا تا حال موصول نہیں ہوئی۔ پولیس کی جانب سے شارٹ سرکٹ خارج از امکان قرار دیا ہے۔ آگ لگنے کے مقام پر آگ کو شدت دینے والی صمد بونڈ سمیت دیگر اشیا موجود تھیں۔ عینی شاہد نے 10 بجکر چھ منٹ پر دیکھا کہ دھواں اٹھ رہا ہے۔ بجلی نہیں تھی آگ لگنے کی وقت جنریٹر چل رہا تھا۔ جہاں آگ لگی وہاں کوئی سی سی ٹی وی کیمرا نہیں تھا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کیس کا چالان منظور کرتے سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
وادی کالام جھیل حادثہ؛ پولیس نے کشتی آپریٹر کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
-
ایران معاہدہ کرنے کو بے تاب ہے، علی خامنہ ای کے جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی، ٹرمپ
-
پاکستان: 2025 افغان پناہ گزینوں کے لیے مشکل سال رہا، یو این ادارہ
-
پی ٹی آئی کے الیکشن بائیکاٹ سے آزاد کشمیر انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
ٹریفک حادثات میں سالانہ تقریباً بارہ لاکھ ہلاکتوں پر ورکنگ گروپ کا قیام
-
کھیلوں میں یکساں مواقع کے لیے نسلی امتیاز اور نفرت کا خاتمہ ضروری
-
یوکرین جنگ میں شدت، ہلاکتوں اور شہری املاک کے نقصان میں اضافہ
-
ہنٹا وائرس قابو میں جبکہ ایبولا کا پھیلاؤ جاری، ڈبلیو ایچ او چیف
-
ایران جنگ: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن، یو این
-
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خط، املاک کی سستے داموں نیلامی روکنے کی اپیل
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا ،مطلب یہ ہے کہ کیس ختم ہوگیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.