
حکومت نے چینی کی 89.75روپے فی کلو گرام پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کر دی
صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا بعض شہروں میں اشیائے کی زائد نرخوں پر فروخت پر اظہار ناراضگی، صورتحال جلد از جلد بہتر بنانے کا حکم ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلئے انتظامیہ اور پولیس چینی کی نقل و حمل پر کڑی نظر رکھے، شوگر ملوں میں سٹاک کی فیزیکل تصدیق کی جائے‘ چیف سیکرٹری
ہفتہ 25 ستمبر 2021 23:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چینی، آٹا اور دیگر اشیا ء کی زائد نرخوں پر فروخت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اورغفلت اور کوتاہی پر ذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ گرانفروشی پرجرمانے کی بجائے دکان سیل کرنے کی واضح ہدایت پر عمل کیا جائے۔چیف سیکرٹری نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ شوگر ملوں میں موجود سٹاک کی فیزیکل تصدیق کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلئے انتظامیہ اور پولیس چینی کی نقل و حمل پر کڑی نظر رکھے۔ انہوں نے کہا کہ زرعی اجناس کی قیمتوں میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ منڈیوں کا ناقص نظام ہے، کرپشن اور بے ضابطگیوں میں ملوث مارکیٹ کمیٹیوں کے اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔انہوں نے کہا کہ نئی زرعی منڈیوں کے قیام کے عمل کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے، قیمتوں میں استحکام کیلئے سپلائی چین کے نظام کیساتھ انتظامی اقدامات کو بہتر بنانا ہوگا۔ چیف سیکرٹری نے تمام دکانوں پر ریٹ لسٹیں نمایاں طور پر آویزاں کروانے سے متعلق بھی ہدایات جاری کیں۔صنعت، زراعت، خوراک کے محکموں کے یڈمنسٹریٹوسیکرٹریز،چیئرمین پی آئی ٹی بی، کمشنرلاہور اور متعلقہ افسران نے اجلاس میں شرکت کی جبکہ تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
-
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات
-
ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائز کو ایکسٹینشن نہ ملی، 4 اکتوبر کے احتجاج سے عمران خان کا دیا ٹارگٹ حاصل کیا، علی امین
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارکوں میں تفریحی سرگرمیوں پر جماعت اسلامی کا دوہرا معیار بے نقاب کردیا
-
صحت کے شعبے میں ہماری کامیابیوں کو موجودہ حکومت نے الٹ دیا ،یاسمین راشد کاوائٹ پیپر
-
سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، بلال یاسین
-
رانامشہوداحمدخان سے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا جمہوریت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.