شہبازتاثیرسے شادی کے بعدنیہاراجپوت کی پہلی سوشل میڈیا پوسٹ
جمعہ 1 اکتوبر 2021 10:25
(جاری ہے)
خوش قسمتی سے میری طلاق ہوگئی ہے توخواہش ہے کہ وہ سکون اور سلامتی سے رہیں۔
بعد ازاں نیہا نے بھی ایسے ہی ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ خاموش رہنے والے افراد کی طرف انگلی اٹھانا آسان ہے۔ حیرت ہے کہ لوگوں کے لیے ماڈل کو گھر تباہ کرنے کی وجہ قراردینا بے حد آسان ہے لیکن ایسے لوگ گھریلو خواتین کو مکمل نظر انداز کردیتے ہیں جو اپنے شوہر کی طویل عرصے تک دوری کے دوران انہیں ہر طرح سے دھوکہ دیتی ہیں اور پھرمرد پر آگے بڑھنے کا الزام عائد کردیتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
ن لیگ کے پاس حکومت چلانے کیلئے پیپلزپارٹی کے بغیر بھی سادہ اکثریت موجود ہے
-
میر رضا کیس میں سندھ حکومت کی کوئی بدنیتی شامل نہیں
-
رہنما اےاین پی ایمل ولی خان نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے نئے صوبوں کا نقشہ مانگ لیا
-
سعودیوں کو سمجھنا چاہیے کہ ترکی اور پاکستان کے ساتھ کاغذی معاہدہ انہیں سکیورٹی فراہم نہیں کرےگا
-
مکہ مکرمہ کی چھاؤں تلے3 بڑی معاشی، عسکری وسیاسی طاقتوں کا یکجا ہونا امت کیلئے خوشخبری ہے
-
شیر اقتدار کا بھوکا ہے اسی لئے ہرالیکشن میں عوامی مینڈیٹ پر قبضے کوشش کی جاتی ہے
-
احسن اقبال کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی میں 2 فیصد کمی ، اشیائے خورونوش کے معیار اور ضروری اشیاء کی قیمتوں کے رجحانات کا جائزہ لیا
-
مریم نواز کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین دفاعی معاہدے کا پرجوش خیر مقدم
-
ہیروشیما قیامت خیز تباہی کے بعد امید اور تعمیر نو کی مثال
-
غزہ: جنگ بندی کے باوجود 300 دنوں میں کم ازکم 300 بچے ہلاک
-
لبنان: سہ فریقی معاہدے کے بعد بھی اسرائیلی عسکری کارروائیاں جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.