
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش سے جھل تھل ایک ہو گیا
موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آ ب آ گئے ،فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقے گھنٹوں بجلی سے محروم رہے
ہفتہ 2 اکتوبر 2021 12:21

(جاری ہے)
لاہور میں بھوگیوال، مغلپورہ،شالیمار ، ماڈل ٹائون ، ٹائون شپ ، ہربنس پورہ، سلامت پورہ، فرغ آباد، گڑھی شاہو، کوٹ خواجہ سعید سمیت دیگر علاقوں میں بارش موسلا دھاربارش ہوئی ۔موسلا دھار بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام بھی بری طرح متاثر ہوااور متعدد فیڈرز ٹرپ کر جانے سے کئی علاقوںمیںبجلی بند ہو گئی جو گھنٹوںمعطل رہی ۔
بارش کا سلسلہ تھمنے کے بعد تقسیم کار کمپنیوںکے آپریشنل عملے کی جانب سے مرحلہ وار بجلی کی سپلائی بحال کی جاتی رہی۔لاہور کے علاقہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی موسلا دھاربارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیرآب آ گئے اور بجلی کا نظام بھی معطل ہو گیا ۔مزید موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
-
حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ
-
امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی
-
کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئ
-
مون سون کا 9 واں سپیل اگلے 24 سے48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
-
مون سون کا نیا سپیل، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش
-
پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے ستلج وندی نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی‘سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کا نیا سپیل، لاہور میں رات گئے بادل برس پڑے
-
شہر قائد میں بھی بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.