ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعہ 8 اکتوبر 2021 18:04

لاہور۔8اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2021ء) :محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروزجمة المبارک ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 37.2اور کم سے کم 25.1ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 69فیصد اور شام پانچ بجے 39فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :