موجودہ حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کردیا ہے، نثار کھوڑو
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر اختلاف پیدا ہوا ہے، چیئرمین نیب کو احساس کرنا چاہئے حکومت ایکسٹینشن دے کر ان سے کیا کام کرانا چاہتی ہے،وزیراعظم نے خود کیلئے این آر او لے لیا ہے، سید علی نواز شاہ رضوی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو
بدھ 13 اکتوبر 2021 22:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ 18اکتوبر کو محترمہ بینظیر بھٹو کے ساتھ جو سانحہ ہوا وہ تاریخ کا بڑا سانحہ تھا جس میں بڑی تعداد میں انسانی جانوں کا ضائع ہوا، اس مرتبہ 12ربیع الاول کی وجہ سے ہم سانحہ کارساز کا جلسہ 17اکتوبر کو جناح گراؤنڈ میں کر رہے ہیں، 18اکتوبر کو دہشت گردوں نے محترمہ بینظیربھٹو پر حملہ کیا تھا لیکن وہ بچ گئیں اور ہمارے بڑی تعداد میں کارکن شہید ہوئے، کارکنوں نے جان پر کھیل کر اپنی لیڈر کو بچایا، اسی دن کو یاد کرکے ہم شہداء کے دن کے طورپر مناتے ہیں، انہوں نے کہاکہ اخبارات کی خبروں نے کئی پٹ کھول دیئے ہیں ،اخبارات کی سرخیاں بتا رہی ہیں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر نہیں ہیں،جو کہتے تھے پاکستان میں تمام ادارے ایک پیج پر ہیں اب وفاقی وزیر نے بیان دیا ہے کہ وزیراعظم کا اختیار ڈی جی آئی ایس آئی کو مقرر کرنا ہے، سوال اٹھتا ہے کہ وزیرنے یہ نوٹیفکیشن والی بات کیوں کہی، ایسا لگتا ہے کہ وزیراعظم نے گلا کیا ہوگا کہ مجھ سے پوچھے بغیر ڈی جی لگادیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
نہروں، ندی نالوں، جھیلوں اور ڈیموں میں نہانے اور تیراکی پر 30 روز کیلئے پابندی نافذ
-
فرانس میں شدید گرمی کی لہر نے تباہی مچادی،ہلاکتیں 2 ہزار سے زائد ہوگئیں
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
-
دانہ سر بس حادثے کے جائے وقوعہ پر حکومت بلوچستان اور خیبرپختونخوا حکومت کی ریسکیو سرگرمیاں جاری
-
شازیہ مری کا شیرانی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.