نیب، منی لانڈرنگ کی تفتیش کرنے والا کنسلٹنٹ منور گوپانگ گرفتار
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 12:29
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایاکہ نیب کراچی میں منور گوپانگ منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش کے لیے بہ طور کنسلٹنٹ تعینات تھے، انھیں اہم نوعیت کے کیسز میں ملزمان سے مبینہ طورپر رقم لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق منور گوپانگ نیشنل بینک کا افسر ہے، اور اسٹیٹ بینک کی سفارش پر نیب میں دو سال کے لیے تعینات ہوئے تھے، وہ 2015 سے 2017 تک نیب میں تعینات رہے۔منور گوپانگ پر ایف آئی اے بینکنگ سرکل میں بھی تحقیقات کا کیس درج ہے، ایف آئی اے منور گوپانگ کے خلاف نیشنل بینک بنگلا دیش برانچ میں مبینہ طور پر کروڑوں کی کرپشن کی تحقیقات کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب کراچی نے منور گوپانگ کی گرفتاری کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
صومالیہ: امدادی کٹوتیوں سے 10لاکھ بچوں کو غذائی قلت کا سامنا
-
جانیے اقوام متحدہ اے آئی کے ذریعے کیسے انسانی حقوق پروان چڑھا رہی ہے؟
-
حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پارٹی نے نہیں ڈاکٹر عظمیٰ خان نے دائر کی
-
مختلف ممالک سے ڈی پورٹ ہونے والے متعدد افراد کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا
-
اٹک، خاتون کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار
-
شوہر اور ملازم کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والی حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات
-
حکومت کی حماقتیں جاری ہیں، بہتر ہے مزید حماقتیں مت کریں
-
سرحد ہونیورسٹی واقعہ کے حقائق؛ لیفٹننٹ کرنل اسفند کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا
-
وفاقی وزیر احد چیمہ کی سول سروس کی تربیت اور این ایس پی پی کے نصاب کو تحقیق کی بنیاد پر ازسرنو تشکیل دینے کی ہدایت
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے حنا جاوید کے قتل کا معاملہ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور خواتین ویمن پارلیمانی کاکس کے حوالے کردیا
-
مدارسِ عربیہ کے مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں‘ طاہرمحمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.