برکی کے علاقہ بدری گائوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پیر 18 اکتوبر 2021 14:40

برکی کے علاقہ بدری گائوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) برکی کے علاقہ بدری گائوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ورثاکا کہنا ہے کہ 34 سالہ تنویر کو مخالفین نے گولیاں مار کر قتل کیا،تین روز قبل بھی تنویر پر حملہ کیا گیا تھالیکن پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔

(جاری ہے)

مقتول تنویر کے لواحقین اور اہل علاقہ کی جانب سے احتجاج کیاگیا ۔