ملتان میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

بدھ 20 اکتوبر 2021 18:52

ملتان۔20اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2021ء) :محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت ہوامیں نمی کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز بدھ ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 35.3اور کم سے کم17.5 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 64فیصد اور شام پانچ بجے 23فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :