جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی
بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگنے کا واقعہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف 10 مرکز میں پیش آیا
محمد علی
جمعہ 22 اکتوبر 2021
00:18
(جاری ہے)
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف V8گاڑی کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے ایف ٹین مرکز میں آگ لگ گئی ،مولانا گاڑی میں موجود نہیں تھے ،آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔ pic.twitter.com/Ux09mOdDcJ
بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگنے کا واقعہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف 10 مرکز میں پیش آیا، مولانا فضل الرحمان اس وقت گاڑی میں موجود نہیں تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ ٹارگٹڈ بے دخلی کی خبروں کو مسترد کر دیا
-
چین میں بدعنوانی کے جرم میں دو سابق وزرائے دفاع کو موت کی سزا
-
ابوظہبی میں ڈیلیوری موٹر سائیکلوں پر بعض شاہراہوں پر پابندی کا اعلان
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات، مالیاتی نظم و ضبط، ادارہ جاتی اصلاحات اور کفایت شعاری پالیسیوں پر تبادلۂ خیال
-
کاروباری برادری کی مشاورت سے پائیدار تجارتی پالیسیاں تشکیل دیں گے،وزیر تجارت
-
آبنائے ہرمز میں چین کے آئل ٹینکر پر حملہ، جہاز پر عملہ بھی سوار تھا
-
ٹرمپ کی ایک بار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف
-
یوسف رضا گیلانی سے وزیر خزانہ کی ملاقات ،مالیاتی نظم و ضبط، ادارہ جاتی اصلاحات اور کفایت شعاری پالیسیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
عطاء اللہ تارڑ کی معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد
-
ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ اسکینڈل، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت
-
پنجاب میں ٹریفک وارڈنز کا نفسیاتی چیک اپ کروانے کا فیصلہ
-
ایرانی امریکی جھڑپ اور یو اے ای پر حملوں سے کشیدگی پھر زیادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.