Live Updates

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات

جمعہ 22 اکتوبر 2021 13:08

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات  کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جار ی بیان کے مطابق  ملاقات میں پنجاب کے انتظامی امور اور مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات