
اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان کی تصویر لگانی چاہیے، بیرسٹرمرتضی وہاب
شہری غریب اور شہر کے کچھ لیڈران امیر ہوگئے، عوام کو بتائو کہ کس کس کے رشتہ داروں کو کے ایم سی میں ٹھیکے دیئے گئے، ایڈمنسٹریٹرکراچی
جمعہ 22 اکتوبر 2021 14:34

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں نے اعلان کیا تھا کہ پارکس پر میری خصوصی توجہ ہوگی، لوگوں کو معاشی تکلیف اور بے روزگاری کا سامنا ہے، اب دو وقت کی روٹی مشکل ہے تفریح تو دور کی بات ہے۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ وسیم اختر روز میرے لئے بیان دے کر چلے جاتے ہیں، جب خود موصوف تھے تو کچھ اور کہتے تھے آج کچھ اور کہتے ہیں، آج 40 سال بعد کے ایم سی لیاقت آباد سپر مارکیٹ ٹھیک کرنے جا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ میں کوشش کرتا ہوں کہ جو مسائل حل کرسکتا ہوں وہ حل کروں،کراچی کے ہر ضلع میں کچھ نہ کچھ کام ہو رہا ہے، ڈسٹرکٹ سینٹرل میں صفائی کی صورت حال آئیڈیل نہیں ہوئی مگر بہتر ہوئی ہے،سڑکوں کے مسائل کے حل کے لیے پیسے مختص کیے گئے ہیں، اگلے ہفتے ضلع وسطی کے عوام کو ایک اور پارک دینے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ میونسپل ٹیکس پہلے بھی لاگو تھا یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، پہلے یہ ٹیکس کے ایم سی نہیں کسی اور کی جیب میں جاتا تھا، پیپلز پارٹی بلا تفریق مسائل کو حل کرتی ہے، کوئی بھی سیاسی وابستگی ہو، پیپلز پارٹی خدمت جاری رکھے گی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لئے شہر میں اسکرینیں لگائی جارہی ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.