مکوآنہ ‘دو لڑکیوں کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

جمعہ 22 اکتوبر 2021 14:38

مکوآنہ ‘دو لڑکیوں کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا ..
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر275 ج ب کے رہائشی وسیم اکرم کی 22 سالہ ہمشیرہ (ر) کو نامعلوم ملزموں نے جبکہ تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 57 ج ب کے رہائشی عمرحیات نامی شہری کی بیٹی (آ) کو ملزم عمران نے مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

متعلقہ عنوان :