
ہمیں اغوا نہیں کیا گیا، بلوچستان کے لاپتہ ہونے والے ایم پی ایز منظر عام پر آ گئے
ہم عبدالقدوس بزنجو گروپ کا حصہ ہیں اور ان کے ساتھ رہیں گے۔ ناراض ایم پی ایز
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 23 اکتوبر 2021
13:39

I warmly welcome back my colleagues who have stood with us and will remain stand till the end InshaAllah. pic.twitter.com/RTOotlz0Eb
— Zahoor Buledi (@ZahoorBuledi) October 22, 2021
(جاری ہے)
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق متحدہ اپوزیشن اور حکمران بلوچستان عوامی پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی-عوامی کے اراکین نے ناراض گروپ کے 4 ایم پی ایز کی گمشدگی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ آئین کے تحت ہر شہری کی زندگی اور جائیداد کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔
گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے چار ارکان کی گمشدگی کی مذمت کی تھی اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی تھی کہ وہ صورتحال کا نوٹس لیں۔ بلوچستان اسمبلی کے ناراض اور اپوزیشن اراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ 24 گھنٹے کے اندر اندر ان کے لوگ بازیاب کروائے جائیں۔ گذشتہ روز لاپتہ رکن بلوچستان اسمبلی ماہ جبین شیران نے بھی ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ وہ کچھ ذاتی مسائل کی وجہ سے کل اسمبلی نہیں پہنچ سکی تھیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ الحمدللہ میں ٹھیک ہوں اور محفوظ ہوں۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی مشکلات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے 3 روز قبل بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی تھی۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری 25 اکتوبر کو ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا ہر لمحہ قیمتی، اینالینا بیئربوک
-
سن کریم کا ضروری ادویات کی فہرست میں دوبارہ شمولیت کا خیرمقدم
-
چین پہلی دفعہ نت نئی ایجادات کرنے والے سرفہرست ممالک میں شامل
-
طالبان اور عالمی برادری میں تعاون افغان عوام کی خواہش، روزا اوتنبائیوا
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.