نیٹو نے جدید ٹیکنالوجیز کے حصول کیلئے نیٹو انو ویشن فنڈ قائم کر دیا
نیٹو شمالی بحر اوقیانوس کے لیے ڈفینس انو ویشن ایکسیلیریٹر فار دی نارتھ اٹلانٹک قائم کر رہا ہے،سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹنبرگ
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 16:02
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ہی نیٹو وزرائے دفاع نے نیٹو کی پہلی مصنوعی ذہانت کی حکمت عملی پر بھی اتفاق کیا ہے جس میں بین الاقوامی قانون کے مطابق اے آئی کے ذمہ دارانہ استعمال کے معیارات شامل ہیں۔
اس اجلاس میں وزرا نے نیٹو کے قریبی شراکت داروں فن لینڈ، سویڈن اور یورپین حکام سے بھی ملاقاتیں کیں تاکہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون میں مزید اضافہ کیا جا سکے۔دوسری جانب اس اجلاس میں شریک امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے شرکائے اجلاس سے کہا کہ نیٹو کے تمام شراکت داروں کو افغانستان کے تجربے سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ اس تجربے میں ہمارا اتحاد ہی اہم رہا، ہم افغانستان میں اکٹھے گئے تھے اور اکٹھے ایک اتحاد کی حیثیت سے ہی وہاں سے نکلے ہیں۔اس کے ساتھ ہی ہم نے یہ بھی سیکھا ہے کہ آئندہ ایسے کسی بھی آپریشن میں پرانے تجربے سے سبق سیکھتے ہوئے اپنی مشترکہ طاقت کا بہتر استعمال کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.