شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

پیر 25 اکتوبر 2021 15:07

شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیاتفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد میں کلیم شہید کالونی کے رہائشی آصف نے پولیس کو بتایا کہ اس کی شادی شدہ ہمشیرہ اکیلی گھر پر موجود تھی کہ اسی دوران ملزم عامر اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں داخل ہوا اور اس کی ہمشیرہ کو مبینہ طور پر زبردستی اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا،پولیس نے مقدمہ در ج کرکے مزید کارروائی شروع کرد ی ۔