
سینٹرل جیل پشاور کے ڈھائی ہزار کے قریب قیدیوں نے پڑھ لکھ کر ڈگریاں حاصل کر لیں
پیر 25 اکتوبر 2021 21:37

(جاری ہے)
سینٹرل جیل پشاور میں 2434 قیدیوں نے ڈگریاں حاصل کر لی ہیں، 528 قیدیوں نے میٹرک کر لیا ہے، جب کہ 273 قیدیوں نے ایف اے پاس کر لیا۔سینٹرل جیل کے قیدیوں میں 106 نے بی اے اور 12 قیدیوں نے ماسٹر ڈگری بھی حاصل کی ہے۔واضح رہے کہ سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کو دینی اور دنیاوی دونوں تعلیم دی جا رہی ہے، جیل میں قیدیوں کے لیے ایک بڑی لائبریری بھی موجود ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا انحصار تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوان نسل پر ہے,دانیال چوہدری
-
پنجاب میں مریم نواز دھی رانی پروگرام کے فیز تھری کا باقاعدہ افتتاح
-
ایک مضبوط، خودکفیل اور خوشحال پنجاب کی تعمیر دیہی خواتین کے کردار کے بغیر ممکن نہیں‘مریم نواز
-
دیہی خواتین محنت،محبت،احساس ذمہ داری اور قربانی کی زندہ مثال ہیں، مریم نواز
-
سفید چھڑی بصارت سے محروم افراد کی خودمختاری اور اعتماد کی علامت ہے، گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری
-
آغا سراج درانی کا انتقال، ایک عہد کا اختتام،ڈاکٹرشام سندر کے ایڈوانی
-
سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ملزمان مارے گئے
-
پنجاب بھرمیں 11 ہزار اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری
-
چوہدری شافع حسین نئی سرمایہ کاری لانے کے لئے سرگرم عمل،ہانگ کانگ پہنچ گئے
-
ملک بھر میں قومی انسدادِ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری
-
پولیو مہم کے دوران لاکھوں بچوں کی ویکسینیشن سے محرومی کا انکشاف
-
ڈاکٹرفاروق ستار کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 30 نومبرتک توسیع کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.