
فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا
منگل 26 اکتوبر 2021 15:49

(جاری ہے)
فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کاموں کے باعث29اکتوبر کوصبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا، نیا لاہور ٹو، سعید آباد ٹو، ایچ اے آر مل، شاہ پور، نیا لاہور ون، سعید آبادون، گوجرہ موڑ، ایم ٹی ایم اور پینسرہ فیڈرصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے موچی والا روڈ، دواکھڑی، پینسرہ روڈ، مقبول پور، جھنگ روڈ، حمزہ بورڈاورکٹھورفیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے بی ایل انڈسٹریل،عثمان ٹاؤن،سیون جے بی،داؤد، عثما ن رشید، سرگودھا سپننگ،علی ٹاؤن اورسی ٹی ایم فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے آرزو، چوہدری والا، جڑانوالہ روڈ، بسم اللہ میگنا، سبوآنہ،حسن سپننگ ٹو، ایم کے سنزاورنیو ایم کے سنز فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بادشاہی مسجد فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈر صبح آٹھ سے دن بارہ بجے132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ سٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈ سٹیشن کے علی ٹاؤن فیڈر132کے وی کھرڑیانوالا گرڈ سٹیشن کے چوہدری والا فیڈرعلاوہ ازیں 27،29اور 30اکتوبر کو صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مقبول پورفیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
مزید مقامی خبریں
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.