باشعور عوام جیالوں ،متوالوں کی قیادت کی ’’وارداتوں ‘‘سے اچھی طرح آگاہہیں‘ اعجازچوہدری ،جمشیداقبال چیمہ
ماضی میں بجلی کی ایسے معاہدے کئے گئے جسکے تحت آنے والے سالوںمیں کیپسٹی پے منٹ کی مدمیں2500ارب کی ادائیگیاں کرناہونگی این اے 133میںضمنی انتخاب کی مہم کے اجتماعات سے خطاب ،(ن) لیگ سے تعلق رکھنے والے رہنمائوںکا ساتھیوں سمیت شمولیت کااعلان
بدھ 27 اکتوبر 2021 13:15
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر اسدکھوکھر،چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ،شبیر سیال اور دیگر بھی موجودتھے۔ مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والے رہنمائوںنے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان بھی کیا جبکہ مختلف اکابرین نے بھی تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ۔
اعجاز احمدچوہدری اور جمشید اقبال چیمہ نے کہاکہ کرپشن کاکاروبار بند ہونے اور سیاسی طو رپر بیروزگار ہونے کے بعد پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ(ن) کی قیادت اوران کے حواریوں کا کل سرمایہ منفی پراپیگنڈا ہے اوراس پر اوور ٹائم لگایا جارہا ہے ۔ہم نے کبھی یہ دعویٰ نہیںکیا کہ ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی ہیں بلکہ قوم کوہمیشہ سچ اورحقیقت بتائی ہے کہ حکومت سابقہ ادوار کے بیگاڑ کو درست کرنے کے ساتھ ساتھ معیشت کومضبوط کررہی ہے اورانشااللہ وہ وقت دور نہیں جب اس کے ثمرات تمام طبقات تک پہنچیں گے۔ انہوںنے کہا کہ کرپشن ،لوٹ مار کاخاتمہ اورنظام میں شفافیت لاناموجودہ حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے اوریہی اپوزیشن کو ہضم نہیں ہو رہا ۔ انہوںنے کہا کہ مہنگائی میں بتدریج کمی ہو رہی ہے انشا اللہ رواںہفتے سے مستحق گھرانوں کو اشیائے خوردونوش کیلئے سبسڈی کی فراہمی کا بھی آغازہوجائے گا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.