
کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگی، صادق سنجرانی
27 اکتوبر 1947 کے دن بھارت نے کشمیر میں اپنی فوجیں داخل کرتے ہوئے ایک ایسے غیر قانونی قبضے کا آغاز کیا ،چیئرمین سینیٹ
بدھ 27 اکتوبر 2021 22:16

(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے بھائیوں اور بہنوں کے جائز مقصد حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے پرامن عوام مسلسل مشکلات کا شکار ہیں نا صرف ان کے حق خود ارادیت سے انکار کیا جا رہا ہے بلکہ انہیں بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی امنگوں کے مطابق اس تنازع کا منصفانہ اور پرامن حل خطے میں پائیدار امن کے لیے بہت اہم ہے،عالمی برادری کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت کے حصول میں اپنا بھرپورکردار ادا کرے۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.