حمزہ شہباز کی قیادت میں مسلم لیگ(ن) کے اراکین اسمبلی ، کارکنوں کاپنجاب اسمبلی کے باہر مہنگائی کیخلاف احتجاج
خواتین شرکاء ہاتھوں میں ہانڈیاں اور ڈوئیاں اٹھا کر حکومت اور مہنگائی کے خلاف نعر ے لگاتی رہیں،ٹریفک کا نظام معطل رہا عوام کے حقوق کے لئے ہر محاذ پرلڑیں گے ،پارلیمنٹ کے اندر اور سڑکوں پر احتجاج ہوگا ‘قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گفتگو
بدھ 27 اکتوبر 2021 23:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے جبکہ حکمران سب اچھا کی رپورٹ دے رہے ہیں۔پاکستان کا وزیراعظم ایک اب ڈالر کیلئے آئی ایم ایف کی منتیں کررہا ہی ،حکومت آئی ایم ایف کے اشاروں پر ملک چلارہی ہے ،عوام کے استعمال کی اشیاء پر سبسڈی دینا تو دور کی بات ہے کھانے پینے کی اشیاء پر 12سے 17فیصد تک ٹیکس بڑھادیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں مہنگائی تاریخ کی کم ترین سطح پر تھی لیکن آج مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، پاکستان میں مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ ہے ۔اس موقع پر دیگر رہنمائوں نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 14فیصد سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کرکے بجلی اور گیس کی قیمتیں میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.