
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ؛ متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ مذکرات کے دروازے بند نہ کیے جائیں ، شیخ رشید
میں اور نور الحق قادری کالعدم تنظیم سے مذاکرات کررہے ہیں ، ہماری خواہش ہے کہ معاملات خوش اسلوبی سے حل ہو جائیں۔ وزیر داخلہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
ساجد علی
جمعہ 29 اکتوبر 2021
15:28

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید، نیول چیف امجد خان نیازی، ایئرچیف ظہیر احمد بابر،ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید، فوادچوہدری، پرویزخٹک ، نورالحق قادری نےشرکت کی۔
دوسری طرف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے کالعدم تنظیم کا سوشل میڈیا نیٹ ورک چلانے والے 12 افراد کو گرفتار کر لیا ، یف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے کالعدم تنظیم کا سوشل میڈیا نیٹ ورک چلانے والوں کے خلاف لاہور ، بہاولپور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں آپریشن کیا ، اس دوران محمد حسن، غلام شبیر، شاہزیب نذیر ، نعیم اختر ، ایوب ، حسین رسول اور حمزہ شیخ سمیت 12 افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ، جس سے متعلق ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ یہ افراد سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد اور جعلی تصویریں اور ویڈیوز اپ لوڈ کر رہے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
غذائی عدم تحفظ اور قحط جیسی صورتحال میں سال بہ سال اضافہ، رپورٹ
-
غزہ: رات بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 64 افراد ہلاک
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران نوازشریف اورافغانستان کی خاموشی معمہ ہے
-
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے عمران خان کے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور رابطوں کی تردید کر دی
-
میں توہین عدالت کی کارروائی آگے بڑھاؤں گا
-
اسٹیٹ بینک سے منسوب کرنسی نوٹوں کے خبرمیں صداقت نہیں، ترجمان
-
پاک فضائیہ نے چینی جہازوں کے اوپر اور زمین پر ماڈرن گیجرٹریز انسٹال کیں، جس سے دشمن کے ہوش اڑ گئے
-
معرکہ حق کے دوران پوری قوم نے متحد ہوکر دشمن بھارت کا مقابلہ کیا
-
مغربی کنارہ: اسرائیل سے ماورائے عدالت ہلاکتیں بند کرنے کا مطالبہ
-
نوشہرہ آمانگڑھ میں مدرسہ کی طالبہ سے پانچ جنسی درندوں کی اجتماعی جنسی زیادتی
-
اب ہمیں معاشی سفرکا آغاز کرنا ہے، کوئی بڑی طاقت بھی پاکستان کا راستہ نہیں روک سکتی
-
مختلف جنسی رحجان رکھنے والوں کے حقوق پر قدغنیں تشویشناک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.