فلم فیئرمڈل ایسٹ ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کر کے انتہائی خوشی ہوئی ‘ ماہرہ خان
بیرون ملک تقریب میں پاکستانی اداکاروںکوان کے فن کے اعتراف میں ایوارڈز سے نوازاگیا
ہفتہ 30 اکتوبر 2021 14:15
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میںماہرہ خان نے بتایا کہ ایوارڈزتقریب میں بالی ووڈ سے کاجول، اروشی روتیلا، مانوشی چھلر، سنی لیون اور نورا فتحی سمیت کئی معروف چہروں نے شرکت کی اورخوبصورت پرفارمنس بھی دی ۔
انہوںنے کہا کہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ بیرون ملک منعقدہ اس سطح کی تقریب میں پاکستان اداکاروںکوان کے فن کے اعتراف میں ایوارڈز سے نوازاگیا ۔ انہوںنے بتایا کہ تقریب میں میرے سمیت سجل علی، احد رضا میر، مایا علی کو ایوارڈز دئیے گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ تقریب میں کل 40 کیٹیگریز میں ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.