فیصل آباد، ڈاکٹر کاشف کمبوہ سی ای او ہیلتھ فیصل آباد تعینات نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 30 اکتوبر 2021 19:36

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اکتوبر2021ء) ڈاکٹر کاشف کمبوہ سی ای او ہیلتھ فیصل آباد تعینات نوٹیفکیشن جاری- تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جڑانوالہ ڈاکٹر کاشف کمبوہ کو ترقی دے کر سی ای او ہیلتھ فیصل آباد تعینات نوٹیفکیشن کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ڈاکٹر کاشف کمبوہ قبل ازیں ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں موصوف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فرائض منصبی ایمانداری احسن طریقے سے سرانجام دیں گے جڑانوالہ کی مذہبی سیاسی سماجی تاجر تنظیموں وکلا برادری نے ڈاکٹر کاشف کمبوہ کو سی ای او ہیلتھ فیصل آباد تعینات ہوئے پر دلی مبارکباد پیش کی ہی

متعلقہ عنوان :