
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا کے علاوہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا
میاں محمد ندیم
منگل 23 نومبر 2021
12:10

(جاری ہے)
وفاقی کابینہ اجلاس میں اراکین مہنگائی کے اعدادو شمار پربحث کریں گے وفاقی کابینہ 38 ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے گی وفاقی کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل ہے کابینہ وزارت پاور ڈویژن کی سمری پر حیسکو کے سی ای او کو ہٹانے کی بھی منظوری دے گی.
کابینہ وزارت آبی وسائل میں ممبر پاور اور ممبر واٹر کی تعیناتی کی منظوری دے گی اجلاس میں وزارتوں اور ڈویژنز میں خالی آسامیوں پربریفنگ دی جائے گی کابینہ آئی پی او پاکستان چیئرمین اور ممبر کاپی رائٹ بورڈ کے ممبران کی تقرری کی منظوری دے گی. وفاقی کابینہ ممبر الیکٹرانک سرٹیفکیشن ایکریڈیشن کونسل کی تقرری کی منظوری دے گی وفاقی کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی.
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: اقوام متحدہ میں اصلاحات لانے کے حق میں قرارداد منظور
-
خواجہ آصف نے بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل کے واقعے پر ردعمل دیدیا
-
بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل کے انسانیت سوز واقعے کا مقدمہ درج
-
ججز کیلئے مختص برتنوں میں کھانا کھانے پرملازمین کے خلاف ایکشن
-
علی امین گنڈا پور کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
-
سینیٹ ضمنی انتخابات، سیاسی جماعتوں، امیدواروں اور ووٹرز کے لیے کوڈ آف کنڈکٹ جاری، اہم پابندیاں عائد
-
بلوچستان میں پسند کی شادی پر جوڑے کے قتل کا ملزم گرفتار، واقعہ کب پیش آیا؟ معلومات سامنے آگئیں
-
ہائیکورٹ چیف جسٹس کسی کو حلف دلانے کیلئے نامزد کرنے کا کوئی انتظامی اختیار نہیں رکھتا، پی ٹی آئی
-
وطن پرستی اور قومی تشکیل
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے اراکین نے حلف اٹھا لیا
-
ملاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا چار روزہ آپریشن، 9 خوارج ہلاک، 8 گرفتار
-
غزہ میں امداد کے منتظر شہریوں پر فائرنگ: کم از کم 73 ہلاک، درجنوں زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.