راجپوت نظریاتی سنگت ویلفیئر ایسوسی ایشن کا حکومت سے رانا سخاوت علی راجپوت کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
اتوار 28 نومبر 2021 18:50
(جاری ہے)
اس موقع پر مرکزی وائس چیئرمین ڈاکٹر رانا ریاض الحسن، مرکزی جنرل سیکریٹری پیر سلیم الرحمن، مرکزی ترجمان رانا شاہد خلیل، صوبائی صدر رائو خاور علی، چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی رائو شبیر احمد، صوبائی نائب صدر رانا نادر علی، صوبائی جنرل سیکریٹری رانا سرفراز بابو، رانا نوید تحسین، رانا نور محمد، رائو تیمور احمد، ایڈوکیٹ خرم شاہدودیگر نے بھی خطاب کیا۔
راناندیم سلیم نے راجپوت نظریاتی سنگت کے اراکین وکارکنان کی جانب سے راناسخاوت علی شہید کے قتل پرگہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا۔مرکزی وائس چیئرمین ڈاکٹر رانا ریاض الحسن، صوبائی صدر رائو خاور علی نے کہا کہ رانا سخاوت علی راجپوت کا قتل برادری کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرکزی جنرل سیکریٹری پیر سلیم الرحمن، مرکزی ترجمان رانا شاہد خلیل نے کہا کہ رانا سخاوت علی ایک بہادر نڈر انسان تھے راجپوت نظریاتی سنگت قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتی ہے قاتلوں کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے۔رائو شبیر احمد، رانا سرفراز بابو نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک شہید رانا سخاوت علی کے درجات بلند اور لواحقین کو صبرجمیل فرمائے اور اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.