
وزیراعظم عمران خان کا ملک میں ہر 5سال بعد مردم شماری کرانے کا فیصلہ
وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں ہر پانچ سال کے بعد مردم شماری کرائی جائے گی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا ورکرز کنونشن سے خطاب
دانش احمد انصاری
اتوار 28 نومبر 2021
20:04

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ وفاق کی معاونت سے کراچی کی ترقی کا سفر شروع ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ دسمبر 2022 میں مردم شماری مکمل کرلی جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا دیرینہ مطالبہ مردم شماری رہا ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ کراچی کی نوکریاں کراچی والوں کو ملنی چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ دو ہفتے میں وزیراعظم عمران خان کراچی کا دورہ کریں گے۔ وہ کراچی میں گرین لائن کا افتتاح کریں گے۔پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر اسدعمر نے الزام عائد کیا کہ سندھ حکومت نے مقامی حکومتوں سے اختیارات چھین لیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کے نئے نظام کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
محکمہ صحت پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے تدارک کیلئے اقدامات اٹھا رہاہے، خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت نے غربت کے خاتمے کو قومی ترقی کے بنیادی ایجنڈے کے طور پر ا پنایاہے ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کو یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ اور نائب صدر کاجا کالس کا ٹیلی فون
-
پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی، سمری وفاق کو ارسال
-
سونا ریکارڈ مہنگا، فی تولہ کی قیمت میں 14ہزار روپے سے زائد کا ضافہ
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
افغان سرحد کے پاس خود کش حملہ، سات پاکستانی فوجی ہلاک
-
افغانستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی عدم شرکت
-
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے علامہ شاہ اویس نورانی کی ملاقات، مذہبی ہم آہنگی، رواداری، بھائی چارے اور قومی اتحاد کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا میر علی میں خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
مریم نوازسے کابینہ میں شامل نئے وزراء رانا محمد اقبال ، منشاء اللہ بٹ کی ملاقات
-
قتل جاری رکھا تو حماس کے ارکان کو ختم کردینگے ، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.