اینٹی کرپشن کا راولپنڈی ، ملتان ، فیصل آباد اور سرگودھا میں کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف بڑا کریک ڈائون
محکمہ مال ، صحت اور پولیس کے 6 رشوت خور افسران اور ملازمین کوہزاروں روپے رشوت لیتے گرفتار کر لیا گیا
پیر 29 نومبر 2021 12:27
(جاری ہے)
اینٹی کرپشن سرگودھا نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سلانوالی میں 77 لاکھ سے زائد کی خرد برد میں ملوث ملزم سعد انور کو گرفتار کرلیا۔
ملزم سعد انور نے محکمہ صحت کے افسران و اہلکاروں کی ملی بھگت سے ادویات کی خریداری کا جعلی ریکارڈ تیار کیا۔ اینٹی کرپشن فیصل آباد نے مقدمہ نمبر 25/2018 میں ملوث سعید پٹواری کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم سعید پٹواری کو ریڈ کرکے گرفتار کیا گیا۔ اینٹی کرپشن راولپنڈی نے گجر خان سے خالد محمود پٹواری کو 30 ہزار رشوت لیتے گرفتار کرلیا۔ خالد پٹواری کو جعلی انتقال درج کرکے رشوت لینے پر گرفتار کیا گیا۔ اینٹی کرپشن پنجاب چیچہ وطنی سے ٹی ایم اے کے ٹیوب ویل آپریٹر عبدالشکور کو40 ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.