
اسپینش فٹبال لیگ،ریال میڈرڈ نے سیویا کو1 کے مقابلے میں2 گول سے شکست دے دی
پیر 29 نومبر 2021 20:44

(جاری ہے)
لالیگا میں ایٹیلیٹکو میڈرڈ اور کیڈیز کے درمیان پہلے ہاف میں تو مقابلہ برابری کا رہا، کوششوں کے باوجود کوئی ٹیم گول نہ بنا سکی لیکن دوسرے ہاف میں میڈرڈ کے فارڈرز چھا گئے اور تیس منٹ میں چار گول داغ دیئے جبکہ کیڈیز کی ٹیم سارے میچ میں ایک ہی گول بنا سکی۔
ایک اور میچ میں ریال میڈرڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد سیویا کو دو ایک سے شکست دے دی۔ایونٹ میں آج اوساسونا اور ایلچے کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، ایونٹ کے تمام میچز جیوسوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد کی والدہ انتقال کرگئیں
-
چیئرمین پی سی بی کا قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
-
پاکستان میں سہ فریقی سیریز سے افغانستان کی دستبرداری ، پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا
-
افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر چل نکلا، پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار
-
پاک سائوتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 20 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا
-
ایس ایم افضل میموریل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا فائنل جواد کرکٹ کلب نے94رنز سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
انٹر کالجز کرکٹ ٹورنامٹ میں اسلامیہ کالج نے گورنمنٹ کالج کو شکست دیدی
-
سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن ایس ایس ڈبلیو ایم بی باسکٹ بال فیسٹیول کا آغاز (کل) سے ہوگا
-
آئی پی ایل کی قدر میں مسلسل دوسرے سال بڑی کمی ریکارڈ
-
ویرات کوہلی نے کروڑوں روپے کا بنگلہ بڑے بھائی کے نام کر دیا
-
بابر اعظم اور نسیم شاہ کو ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان
-
حکومت کا ارشد ندیم کے کوچ پرتاحیات پابندی عائد کرنے کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.