پی ایس ایل 7 کا پہلا مرحلہ 27 جنوری کرنے کی منصوبہ بندی
پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ 12 دسمبر سے لاہور میں ہی کرانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے: ذرائع
ذیشان مہتاب جمعہ 3 دسمبر 2021 16:53
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 کا یو اے ای لیگ سے ٹکراؤ کا امکان ہے جو اگلے سال کے اوائل میں امارات میں شروع ہونے والی ہے۔ فرنچائزز نے پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن جنوری کے آخر میں شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔
ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اماراتی کرکٹ بورڈ UAE T20 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کرنا چاہتا ہے لہذا وہ پی ایس ایل کے ساتھ کسی تصادم سے بچنے کے لیے مقابلے کی تاریخوں میں ردو بدل کر سکتے ہیں۔ یو اے ای ٹی ٹونٹی لیگ کے حکام کی جانب سے پہلے ہی کئی عالمی T20 ستاروں کو بڑی تنخواہوں کی پیشکش کی جا چکی ہے جس سے ممکنہ طور پر PSL کی جانب سے ٹاپ کھلاڑیوں کو راغب کرنے کی امیدوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ رمیز راجہ نے فرنچائز کے مالکان سے بھی کہا تھا کہ وہ اعلیٰ درجے کے کھلاڑیوں کو راغب کرنے کے لیے بجٹ کو تھوڑا اور بڑھا دیں۔ کافی بحث کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ اگر کوئی عالمی ٹی ٹونٹی سٹار پی ایس ایل میں آنے کے لیے راضی ہوتا ہے تو اسے بیف اپ سیلری پیکج دیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
-
پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں سٹیو سمتھ، جو روٹ بھی شامل
-
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.