محکمہ موسمیات کی آنے والے دنوں میں تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

ہفتہ 4 دسمبر 2021 19:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ آنے والے دنوں میں تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائوں کے چلنے سے فضائی آلودگی میں کسی حد تک کمی واقعہ محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا۔

متعلقہ عنوان :