سی پیک کے تحت بلوچستان ،آزادکشمیر اور گلگت میں اس طرح ترقیاتی کام نہیں کئے گئے جس طرح کی ضرورت تھی ، ارباب شیر علی خان
ہفتہ 4 دسمبر 2021 23:10
(جاری ہے)
اس موقع پرصوبائی وزیر پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ میر ظہوراحمدبلیدی ، تاجر برادری ،صوبائی حکام ودیگر بھی موجود تھے ۔
پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین شیر علی ارباب نے کہاکہ سی پیک پارلیمانی کمیٹی کے بدولت بہت سے ایسے جگہ دیکھی جہاں پہلے ہم نہیں گئے تھے لوگوں کے ساتھ ملے اسلام آباد ایک جزیرہ ہے جہاں سے پھر حقیقت کا اندازہ صحیح نہیں ہوتا ،اصل اسٹیک ہولڈرز ریجنل ہیں سی پیک مقامی لوگوں کی ترقی سے ممکن ہوگا انہوں نے کہاکہ بلوچستان ،گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر پر سی پیک میں دیگر علاقوں سے زیادہ توجہ کی ضرورت ہے لیکن حالات اس کے برعکس ہے بلوچستان ،آزاد کشمیر اور گلگت میں سی پیک کے اتنے پروجیکٹس نہیں جتنی ہونی چاہیے ۔ سی پیک اہم ہے جس میں رسک نہیں لیاجاسکتا )سی پیک کے پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین ارباب شیر علی خان نے کہاہے کہ سی پیک کے تحت بلوچستان ،آزادکشمیر اور گلگت میں اس طرح ترقیاتی کام نہیں کئے گئے جس طرح کی ضرورت تھی کیونکہ سی پیک جیسے منصوبے نظرانداز علاقوں کی ترقی کیلئے اہم ہوتی ہیں سی پیک اہم ہے جس میں رسک نہیں لیاجاسکتا۔سی پیک کے 50فیصد مقصد کے حصول سے پاکستان کا چہرہ تبدیل کیاجاسکتاہے اسپیشل اکنامک زونز کی بحالی اور سرمایہ کاروں کی شرکت سے اکنامک ترقی میں انقلاب برپا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.