
پی ڈی ایم صر ف بیان بازی والا طو طا ہے‘ڈاکٹر شاہد صد یق
اپوزیشن اتحادپاکستان کی پائیدار ترقی کو روکنے کی سازش کر رہا ہے‘ سینئر مرکزی رہنما تحریک انصاف
پیر 6 دسمبر 2021 13:47

(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کاغیر فطری اتحاد عمران خان جیسے ایماندارلیڈر کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتا،اپوزیشن اتحادپاکستان کی پائیدار ترقی کو روکنے کی سازش کر رہا ہے، پی ڈی ایم کر پشن بچا ئو اتحادی ٹو لہ ہے، حکومت کے خلا ف تحریک چلانے والے خود ایک دوسرے سے مخلص نہیں یہ عوام کے سا تھ کیا مخلص ہوں گے۔
انہو ں نے کہا کہ این اے 133میں محض ایک سیٹ جیتنے کیلئے سرعام ووٹ خرید نے والے اسمبلی میں پہنچ کرعوام کی کیا خد مت کرینگی ،پیپلز پار ٹی اور (ن) لیگ کا کو ئی سیا سی مستقبل نہیں ،ان شا ء اللہ 2023کے انتخابا ت میں بھی عوام انہیں بری طرح مسترد کردیں گے ۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
-
بزدلانہ اقدام سے حکومت اور عوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ دھماکے کی مذمّت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.