ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران42ہزار 944کورونا ٹیسٹ کئے گئے،مثبت کیسز کی شرح0.78 فیصد رہی ،وزارت قومی صحت

پیر 6 دسمبر 2021 14:17

ملک بھر میں 24    گھنٹوں کے دوران42ہزار 944کورونا ٹیسٹ کئے گئے،مثبت کیسز ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2021ء) وزارت قومی  صحت سروسز  نے کہا ہے کہ ملک بھر میں  24 گھنٹوں کے دوران 42ہزار 944 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،مثبت کیسز کی شرح 0.78  فیصد رہی۔

(جاری ہے)

وزارت  کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق  24 گھنٹوں  کے دوران   ملک بھر میں 42ہزار 944 کورونا ٹیسٹ کئے گئے  جن میں سے336افراد کے  ٹیسٹ مثبت آئے ،اس طرح  کورونا ٹیسٹ کے    مثبت آنے  کی شرح 0.78 فیصد رہی ہے۔ اس دوران کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد10ریکارڈ کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :