سینیٹ الیکشن، مشیر خزانہ نے اپنا ووٹ خیبرپختونخواہ منتقل کروا لیا
خیبرپختونخواہ سے سینٹ الیکشن اس لیے لڑرہا ہوں کہ یہاں میرا سسرال ہے: شوکت ترین کی وضاحت
محمد علی پیر 6 دسمبر 2021 20:07
(جاری ہے)
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی واحد نشست پر انتخابات کے دوران حکمران جماعت آئینی خلاف ورزیاں کررہی ہیں، الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف لاہور میں رجسٹرڈ ووٹ مردان منتقل کیا گیا۔
الیکشن کمیشن سے ہم استدعا کرچکے ہیں کہ آرٹیکل 63 اور الیکشن ایکٹ کے تحت شوکت ترین کو نااہل کیا جائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ان لوگوں کو پختونخواہ تب یاد آجاتا ہے جب ان کو ضرورت ہوتی ہے۔جب حقوق کی بات آتی ہے تو پختونخواہ کے اپنے وزراء اور اراکین بھی صوبے کا نام بھول جاتے ہیں۔کراچی کے رہائشی کا ووٹ لاہور میں رجسٹرڈ تھا، نومبر میں ووٹ مردان لایا گیا۔زاہد خان کا کہنا تھا کہ مردان میں بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں، ایسے میں ووٹ کا اندراج یا منتقلی نہیں ہوسکتی۔ تکنیکی بنیادوں پر دیکھا جائے تو الیکشن کمیشن کو آج ہی انہیں نااہل کردینا چاہئیے۔خیبرپختونخوا سے امیدوار اس لئے لایا گیا ہے کہ 2018ء میں انہیں دو تہائی اکثریت دلائی گئی تھی۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ الیکشن ایکٹ 2017 پر من و عن عملدرآمد کرکے انصاف پر مبنی فیصلہ کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.