دریاخان کے قریب نامعلوم گاڑی نے دریاخان شوگر مل میں آنے والے سیکورٹی گارڈ کو کچل دیا

منگل 7 دسمبر 2021 12:20

دریاخان کے قریب نامعلوم گاڑی نے دریاخان شوگر مل میں آنے والے سیکورٹی ..
دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) حکم نالہ راجباہ دریاخان کے قریب نامعلوم گاڑی نے دریاخان شوگر مل میں آنے والے سیکورٹی گارڈ کو کچل دیا ،ریسیکو 1122زرائع، سیکورٹی گارڈعاشق حسین سکنہ انار شاہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ،پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی نعش ریسیکو اور پولیس کی موجودگی میں دریاخان ہسپتال منتقل کر دیا پولیس نے ضروری کاروائی شروع کر دی-

متعلقہ عنوان :