ایم کیو ایم کے وفد کا پاکستان عوامی تحریک کراچی کے سیکرٹریٹ کا دورہ
پیپلز پارٹی کی حکومت نے لوکل باڈیز ایکٹ کے ذریعے شہری سندھ کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے ،قیصر اقبال قادری/کنور نوید جمیل
منگل 7 دسمبر 2021 23:52
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کی حکومت نے لوکل باڈیز ایکٹ کے ذریعے شہری سندھ کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔
انہوں نے کہا ایک طرف صوبائی حکومت نے اٹھارہویں ترمیم کے تحت وفاق سے اختیارات حاصل کیے مگر دوسری جانب اسی ترمیم کے آرٹیکل 140A کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لوکل گورنمنٹ بالخصوص شہری حکومت کو بے اختیار کرکے جمہوریت کے بجائے آمریت کا بیج بویا ہے۔ انہوں نے کہا جب تک بلدیاتی اداروں کے پاس اختیارات نہیں ہوں گے تب تک اقتدار نچلی سطح پر عوام کو فائدہ نہیں دے سکتا۔ پاکستان عوامی تحریک نے ایم کیو ایم کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوامی تحریک نے ہمیشہ اختیارات کو نچلی سطح تک تقسیم کرنے کے لئے جدوجہد کی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی۔ اختیارات اورعوام کی فلاح وبہبودکے لئے ہونے والی کسی بھی جدوجہد کی پاکستان عوامی تحریک بھرپور حمایت کرے گیمزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.