جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں فیصل آباد پولیس نے 23ملزمان کو گرفتار کر لیا

جمعرات 9 دسمبر 2021 13:33

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں فیصل آباد پولیس نے 23ملزمان ..
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2021ء) فیصل آباد ۔ سی پی او ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں فیصل آباد پولیس کی گزشتہ روز کی کاروائی ۔فیصل آباد ۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات09 مقدمات درج کرکی09 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سی0.125کلوگرام چرس اور92.5 لیٹر شراب برآمد ۔فیصل آباد ۔ غیر قانونی اسلحہ کی11 مقدمات درج کر کی11 ملزمان کو گرفتار کیا جن سی10عدد پسٹل،01عدد بندوق اور متعدد گولیاں برآمد ۔فیصل آباد ۔ ملزمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے B کیٹیگری کے 03 ملزمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :