پاکستانی یونیورسٹیز پی ایچ ڈی اساتذہ کی شدید کمی کا شکار ہو گئیں
جمعہ 7 جنوری 2022 23:44
(جاری ہے)
یونیورسٹی آف بلوچستان میں 168 اسامیاں خالی ہیں، جب کہ 156 پی ایچ ڈی اساتذہ یونیورسٹی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں، ڈا یونیورسٹی سندھ میں 244 پی ایچ ڈی اساتذہ کی ضرورت ہے، جب کہ یونیورسٹی کے پاس صرف 110 پی ایچ ڈی اساتذہ موجود ہیں، اور 134 پی ایچ ڈی اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فیڈرل اردو یونیورسٹی سندھ میں 121 اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں، یونیورسٹی کے پاس 167 پی ایچ ڈی اساتذہ موجود ہیں، غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں 189 پی ایچ ڈی اساتذہ کی ضرورت ہے، جناح میڈیکل یونیورسٹی میں 100 پی ایچ ڈی اساتذہ کی اسامیوں میں سے 71 خالی ہیں۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 37 پی ایچ ڈی اساتذہ کی کمی ہے، جبکہ باچا خان یونیورسٹی میں 60 پی ایچ ڈی اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.