پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر کی طرف سے لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

جمعہ 14 جنوری 2022 21:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2022ء) وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد اختر نے لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (لیرا)کے انتخابات2022ء کے نو منتخب عہدیداران بشمول صدرسید سجاد کاظمی، جنرل سیکرٹری تابش بٹ ودیگر کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے امید ظاہر کی کہ نو منتخب عہدیداران پاکستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے متحرک کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :