
نوواک جوکووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہو کر دبئی پہنچ گئے
ایئرپورٹ کے لاؤئج سے باہر نکلنے سے گریز ، مختصر قیام کے بعد اگلے سفر شروع کرینگے
پیر 17 جنوری 2022 22:17

(جاری ہے)
سولہ جنوری 2022: جوکووچ نے ویزا منسوخی کے فیصلے پر آسٹریلوی عدالت سے اپیل دائر کی تھی جسے مسترد کرتے ہوئے عدالت نے ویزا منسوخ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا، یہی فیصلہ ان کی ملک بدری کی وجہ بنا۔
پندرہ جنوری:آسٹریلیا کے امیگریشن کے وزیر الیکس ہاک نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نوواک جوکووچ کا دوسری بار ویزا منسوخ کیا تھا، یہ اقدام اس ضمن میں اٹھایا گیاجب ٹینس اسٹار کے وکلا اس فیصلے کے خلاف فوری حکم امتناعی دائر کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔چودہ جنوری: عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ نے تسلیم کیا کہ آسٹریلیا آمد کیلئے بھرے جانے والیفارم میں غلطیاں ہوئی تھیں، جوکووچ نے یہ بھی تسلیم کیا کہ گزشتہ ماہ انہوں نیایک صحافی سیملاقات کی تھی جب انہیں کورونا تھا لیکن یہ ایک اندازیکی غلطی تھی۔دس جنوری: آسٹریلوی عدالت نے حکومت کا نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنیکا فیصلہ کالعدم قرار دے د*دیتے ہوئے ٹینس اسٹار کے آسٹریلیا میں داخلے کو قانونی قرار دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
52 برس ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کی سالگرہ پر گوگل ڈوڈل کا خراج تحسین
-
ذکا اشرف کی لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
-
کام کا بوجھ شاہین آفریدی کے اعصاب پر اثر انداز، انگلینڈ سے جلد واپسی کی وجہ بنا
-
شان مسعود کو اسلئے قومی ٹیم میں سلیکٹ کیا جائیگا ناکہ وہ کائونٹی میں مزید سنچریاں نہ سکور کرپائیں: راشد لطیف
-
پی سی بی نے ڈویژنل سطح پر کرکٹ اور کلب لیگ متعارف
-
ایشیا ہاکی کپ، پریکٹس میچ میں پاکستان نے عمان کو ہرادیا
-
پاکستانی انعام احمد انڈی پرو باربر موٹر سپورٹ پارک میں چیمپئین شپ حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے
-
پاکستان کی ٹیم اچھی ہے لیکن ہم اسے شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، چماری اتاپتو
-
ویرات کوہلی کو کے پی ایل میں دعوت پر دفتر خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا
-
بنگلہ دیش کے سپنر نعیم الحسن انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ
-
پی سی بی کا ویسٹ انڈیز کیخلاف فل سٹرنتھ ٹیم سلیکٹ کرنے کا فیصلہ
-
کوہلی اتنی اچھی ٹیم نہیں بنا سکے جیسا کہ گنگولی نے اپنی کپتانی میں کیا تھا :وریندر سہواگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.