الزامات کی سیاست کرنے والوں کا نہ پہلے کوئی مستقبل تھا ، نہ آئندہ ہے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سے تحریک انصاف کے رہنما سلیم بریار اور معاون خصوصی بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈٹریڈ پنجاب احسن سلیم بریار کی ملاقات
پیر 17 جنوری 2022 22:48
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور عوامی خدمت کی سیاست سے اپوزیشن کی ہر سازش ناکام ہوئی۔
الزامات کی سیاست کرنے والوں کا نہ پہلے کوئی مستقبل تھا ، نہ آئندہ ہے۔پراپیگنڈا کرنے والے جان لیں کہ عوام کی خدمت کھوکھلے دعوؤں سے نہیں ہوتی۔ اپوزیشن کی سیاست صرف بیان بازی تک محدود رہ گئی ہے۔انہوںنے کہا کہ ہماری حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کو نبھا رہی ہے اوروزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ میں زچگی کے دوران اموات میں دوبارہ اضافہ، ڈبلیو ایچ او رپورٹ
-
غزہ: ملبہ ہٹانے کے دوران 19 بچوں سمیت 50 لاشیں بازیاب، یو این
-
ماحول دوست توانائی کو زمین چاہیے لیکن کیا یہ اس کا تحفظ بھی کرے گی؟
-
یو این کا کانگو میں ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان
-
یوکرین پر روس کے ڈرون و میزائل حملے قابل مذمت، یو این چیف
-
ہمیں اطلاع تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب عدالت کے فیصلے سے ناراض ہیں
-
حکومت کو پسند ہو یا نہ ہولیکن بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم ہیں
-
حکومت کو توہین عدالت کی کاروائی کا کوئی ڈر نہیں وہ سمجھتے ہیں دنیا بدل چکی ہے
-
اپوزیشن جماعتیں بلاول بھٹو کو ساتھ ملا کر شہبازشریف حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہیں
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اور یہ گھر تقسیم کرنے کی بات کررہے ہیں
-
حکومت پاکستان اور گوگل کے درمیان ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل کو تیز کرنے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.