ڈاکٹر سیمی بخاری کا داتا دربار پناہ گاہ کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
منگل 18 جنوری 2022 17:16
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈاکٹر سیمی بخاری کا کہنا تھاکہ پورے ملک میں پناہ گاہوں کا قیام ریاست مدینہ کی عکاسی ہے، غریب عوام کے لئے کوئی بھوکا نہیں سوئے گا کے قیام کا آغاز ہوچکا ہے، وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم عوام کی خدمت کے لئے دن رات کوشاں ہیں ، پناہ گاہوں میں شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جو کہ پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام ہے۔
انہو ں نے کہا کہ پی ٹی آئی پنجاب کی حکومت صوبے بھر میں غریب عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کا رلارہی ہے،پی ٹی آئی کی حکومت دعوے نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.